دُنیا کا مستقبل کرپٹو کرنسی اور کرپٹو کرنسی کامستقبل کون ؟

کرپٹو کرنسی : کرنسی کی یہ قسم (ڈیجیٹل) الیکٹرانک نظام میں چلتی ہے اس کو بلاک چین ٹیکنالوجی سے محفوظ بنایا جاتا ہے  اس کی بنیادی خصوصیت یہ ہے کہ یہ کسی بھی اتھارٹی ،حکومت یا بینک کے زیرِ تحت نہیں چلتی بلکہ اس کی قیمت (قدر) صرف ڈیجیٹل میں بنیادی اصولوں پرہوتی ہےبٹ کوائن ، ایتھوریئم، پولیگون میٹک، ڈائس  

 ٹیبل کوائن اس کی مثالیں ہیں اس کی ویلیو (قدر) کم اور زیادہ ہوتی رہتی ہے۔

 کرپٹوکرنسی کو اپنے موبائل میں والٹ ایپ انسٹال کرکے اپنے پاس محفوظ کیا جاسکتا ہے اور ان کی ٹریڈنگ کی  جاسکتی ہے جس تیزی کے ساتھ اس میں ٹریڈنگ ہورہی ہے تو آنے والے دَورکو اگر کرپٹو کرنسی کادَور کہا جائے   اب تو غلط نہ ہوگا اور میٹافورس کو کرپٹو کرنسی کامستقبل کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا بات کرتے ہیں میٹافورس کی

میٹافورس ایک کرپٹوکرنسی پلیٹ فارم ہےجوپولی گون نیٹ ورک پر بنایا گیاہے اس کی منصوبہ بندی ایک غیرتبدیل شُدہ (یعنی جس میں تبدیلی نہ کی جاسکے)  ایسے اسمارٹ کنٹریکٹ پر کی گئی ہے اور یہ اسمارٹ کنٹریکٹ اپنے صارفین کو زیادہ سے زیادہ تحفظ اور پائیداری فراہم کرتا ہے یہ ایک زبردست معاہدہ ہے جو اپنے صارفین کو  ایک مضبوط نیٹ ورک بنانے اور  اس پر رہتے ہوئے منافع کمانے کے لیے زمین فراہم کرتا ہے۔ اسمارٹ کنٹریکٹ کو بلاک چین سسٹم پر رکھا گیا ہے یعنی دُنیا کے لاکھوں کمپیوٹروں کا ایک جال  جسے نہ کوئی تبدیل کرسکتا ہے نہ ہیک کرسکتا ہے یہاں تک کہ خود اس کا بنانے والا بھی اس میں کوئی تبدیلی نہیں کرسکتا  عام زبا ن میں کہا جائے تو اس کا کوئی بوس نہیں ہے اسی لیے یہاں آپ کا پیسہ انتہائی محفوظ ہے جسے کوئی آپ کی اجازت کے بغیر نہیں لے سکتا ، جب تک دُنیا میں انٹرنیٹ موجود ہے یہ موجود رہے گا  یہی وجہ ہے کہ  دُنیا بھر سے  صارفین اعتماد کے ساتھ اس میں داخل ہورہے ہیں اور اپنا کاروبار بڑھارہے ہیں  اس پر کام کرنے کے لیے 12 لیولز رکھے گئے ہیں    جن کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے  ایک حصہ 6 لوگوں سے بھرتا ہے اور دوسرا 3 لوگوں سے۔ اِن لیولز سے آمدنی کی مدت کبھی ختم نہیں ہوتی  اورسب یکساں طریقے سے کام کرتے ہیں۔

  ہر ایک لیول اپنے پہلے سے دوگنا مہنگا ہے  یعنی پہلا لیول 5 ڈالر کا ہے تو دوسرا 10 ڈالر کا تیسرا 20 ڈالر کا ہے تو چوتھا 40 ڈالر کا ، پانچواں 80 ڈالر کا ہے تو چھٹا 160 ڈالر کا ساتواں 320 ڈالر کا ہے تو آٹھواں 640 ڈالر کا نواں 1280 ڈالر کا ہے تو دسواں 2560 ڈالر کا  اور گیارہواں 5120 ڈالر کا ہے توبارہواں10240 ڈالرکا۔ اسی طرح  ہر لیول سے ہونے والی آمدنی کی شرح بھی  اپنے سے پہلے لیول سے دوگنی ہے ۔ یعنی جو قیمت لیول کی ہے وہی قیمت اس کی آمدنی کی ہے

جو 6 لوگوں سے بھرنے والے کو  تین مرتبہ ملتی ہے اور 3 لوگوں سے بھرنے والے لیول کی  پوری پوری یعنی 3 مرتبہ ہی ملتی ہے۔

پہلا لیول 5 ڈالر کا ہے جو 6  لوگوں  سے بھرتا  ہے  اس لیول میں ایک صارف کو رجسٹرڈ کرنے سے 5 ڈالر آمدنی ہوتی ہے 6 لوگوں سے بھرنے پر لیول کی کل آمدنی 30 ڈالر ہوتی ہے جس میں سے  10 ڈالر اپ لائن کو جاتی ہے یعنی جو آپ کو رجسٹرڈ یا جوائن کرتا ہے  اور 5 ڈالر سے لیول ری سائیکل ہوتا ہے اور 15 ڈالر خود اکاؤنٹ ہولڈرکو جاتی ہے۔ آمدنی بغیر کسی انتظار کے بغیر کسی درخواست کے فوری طور پر آپ کے کرپٹووالٹ میں آجاتی ہے۔

اس کی پراڈکٹ کرپٹو کرنسی ہے اس میں تجارت کرپٹو کرنسی میں ہی ہوتی ہے   کرپٹو کرنسی کی قدر کی کمی اور زیادتی کے علاوہ اس  میں کمانے کا دوسرا ذریعہ نیٹ ورک مارکیٹنگ ہے اسی لیے اس کو ایک تکون (اہرام) کی شکل میں بنایا گیا ہے     یعنی پہلے سے موجود صارف اپنے لنک س اپنےنیچے  دوسرے لوگوں کو رجسٹرڈ کرکے اپنی  آمدنی  میں اضافہ کریں گے۔

میٹافورس کا اپنا سکہ (فورس کوائن)  رائج ہوتے کے ساتھ ہی ہر لیول کی قیمت دوگنی ہوجائے گی۔

آپ کو اس میں کمائی کرنے کے لیے ضرورت ہوتی ہے اپنے اینڈرائڈ موبائل میں کرپٹو والٹ کی (جو ٹرسٹ والٹ یا ٹوکن پاکٹ ہوسکتا ہے) اس  پر اپنا اکاؤنٹ بنانے کے لیے رجسٹریشن ضروری ہے جو کسی پہلے سے رجسٹرڈ اکاؤنٹ ہولڈر کے ذریعےہی ممکن ہے وہی آپ کا اپ لائن بنتا ہے اور پھر ضرورت ہوتی ہے

 نیٹ ورک مارکیٹنگ کے لیے اپنی ڈاؤن لائنز کی  جن کو اپ اپنے ماتحت اُسی طرح رجسٹرڈ  کریں گے جیسے آپ خود رجسٹرڈ ہوئے اس سلسلے میں اپنے اپ لائن سے مدد لے سکتے ہیں جیسے جیسے آپ اپنے ڈاؤن میں لوگوں کو رجسٹرڈ کرتے چلے جاتے ہیں آپ کی   آمدنی میں اضافہ ہونا شروع ہوجاتا ہے  اس کے علاوہ آپ مختلف سکے (کوائن) یا ڈالرزخرید کر اپنے والٹ میں محفوظ رکھ سکتے ہیں اور قیمت بڑھنے پر انھیں فروخت کرکے اچھا خاصا 
منافع حاصل کرسکتے ہیں۔ تو یہ تھیں کرپٹو کرنسی اور میٹافورس سے متعلق کچھ معلومات  
اس حوالے سے آپ  کومزید معلومات درکار ہوں تو آپ میسج میں پوچھ سکتے ہیں یا واٹس ایپ پر کال یا میسج کرسکتے ہیں03132965330

نوٹ۔ آن لائن کام  بالکل ایک بزنس کی طرح ہی ہے اور بزنس میں رسک ہر وقت موجود ہوتا ہے۔
اس لیے  اپنی ذمہ داری پہ کام کریں۔ آن لائن کام میں فقط داخل ہونا ہی یعنی انویسٹمنٹ کرنا ہی کافی نہیں ہوتا  اس کو 
زیادہ سے زیادہ سیکھنے کی کوشش کریں سیکھ لیں گے تو آمدنی بہت کرلیں گے۔
 ہمیں
 جو معلومات (انفارمیشن ) ملتی ہیں ہم شئیر کرتے ہیں۔  آپ کے نفع یا نقصان کے ہم ذمہ دار نہیں ہیں۔  شکریہ

عظیم عارضؔ (نیٹ ورک مارکیٹنگ)