Dear!
aik baat hamesha yaad rakhen sirf maalumat (information) lene se he kaamyabi nahi milti
kaamyabi milti hai malumat leney ke baad os maalumat per amal karnay se, start karnay se.
ڈیئر میمبرز ایک بات ہمیشہ یاد رکھیئے گا صرف
سوچنے
یا معلومات لینے سے کامیابیاں نہیں ملتیں
کامیابیاں ملتی ہیں
آغاز کرنے سے۔
عمل کرنے سے۔
ایکشن لینے سے
*اگر آپ دنیا میں کچھ بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو *قیمت لازمی چکانا پڑتی ہے۔. ..
روزمرہ زندگی کو دیکھیے ہر جگہ پر پیسہ خرچ ہو رہا ہے *تو پھر آن لائن بزنس کیسے فری میں مل سکتا ہے؟؟؟...
سوچ بدلو ، زندگی بدل جائے گی
0 Comments