![]() |
which online platform is best for earning money |
ای بی ایل پاکستان ہی کیوں؟
آن لائن فیلڈ میں لاتعداد پلیٹ فارمز آن لائن ارننگ کے
حوالے سے مارکیٹ میں آتے رہتے ہیں جن میں سے کسی نہ کسی پلیٹ فارم پر کوئی نہ کوئی
بندہ ورک کرتا ہوا مل جاتا ہے کیوں کہ آج
ہر شخص مہنگائی کے ہاتھوں مجبور ہے اور وہ
سہولت کے ساتھ اپنی آمدنی میں اضافہ چاہتا ہے اب ہر بندے
کو وہی سسٹم بہتر لگ رہا ہوتا ہےجس کو وہ
نیا نیا جوائن کرتا ہے
حقیقت کا تو اُسے خود کو بھی تب پتا چلتا ہے جب یا تو ارننگ
ہوتی نہیں یا شو تو ہوتی ہے پر وِدڈرا نہیں ہورہاہوتا
تو ایسے میں سب سے بہتر آپشن ای بی ایل پاکستان ہے
ای بی ایل پاکستان سوفیصد
رئیل کمپنی ہے جس کا سب سے بڑا ثبوت میں
خود ہوں کہ میں یہاں سے ارننگ کررہا ہوں
اور جو کچھ میں آپ
کو بتا رہا ہوں یہ سب میرا ذاتی تجربہ اور
مشاہدہ ہے جس سے میں گزر رہا ہوں
دوسرے ای بی ایل
پاکستان حکومتِ پاکستان سے رجسٹرڈ ہے جس کا ہیڈ آفس پنجاب کے شہر ڈسٹرکٹ ساہیوا ل
میں ہے گوگل میپ پر دیکھا
جاسکتا ہے پھر کمپنی پراڈکٹ بیس ہے اور آئے دن پراڈکٹ اپ ڈیٹ ہوتی رہتی ہیں جو
کمپنی کے آن لائن ای اسٹور پر دیکھی جاسکتی ہیں سب کچھ
واضح ہے اس لیے اس میں بے فکر ہوکر کام کیاجاسکتا ہے
اگر بات کی جائے انویسٹمنٹ کی تو اس میں کام شروع کرنے کے
لیے ہزاروں انویسٹ نہیں کرنے پڑتے صرف 850
روپے سے آپ اپنا اکاؤنٹ حاصل کرسکتے ہیں اور ورک شروع کرسکتے ہیں کیوں کہ کمپنی کا باقاعدہ ایک سسٹم ہے اس لیے
ورکنگ اسٹارٹ کرنے کے لیے اکاؤنٹ ہونا لازمی ہے کیوں کہ کمپنی خود رجسٹرڈ ہے تو
اپنے ساتھ کام کرنے والے ہر بندے کو اپنے ساتھ رجسٹرڈ کرتی ہے اب یہ بات تو ہر
کوئی جانتا ہی ہے کہ رجسٹریشن کا باقاعدہ
ایک پراسس ہوتا ہے جس سے ہررجسٹرڈ ہونے والے کو گزرنا پڑتا ہے اور اُس کی کوئی فیس
بھی لازمی ہوتی ہے بعض کمپنیاں تو اپنے ساتھ کام کرنے کے لیے سیکیورٹی دیپازٹ کے
نام پر ہزاروں روپے وصول کرتی ہیں ہم کوئی چھوٹی سی دُکان بھی کرائےپر لیں تو کرائے اورباقاعدہ ایک
معاہدے کے ساتھ ساتھ ایڈوانس بھی دینا پڑتا ہے
دیکھیں جس طرح
سمندر کی گہرائی اور اس میں چھپے خزانوں کا
پتا اُس کے اندر اُتر کر چلتا ہے ایسے ہی
ای بی ایل ایک سمندر ہے کہ جس کے باہر
کھڑے رہ کر آپ ہماری روزانہ ارننگ اور انعامات کے نظارے تو کرسکتے ہیں اُن سے لُطف
اندوز نہیں ہوسکتے
لُطف اندوز ہونے کے لیے آپ کو ای بی ایل کے سمندر میں اترنا
ہوگا
بس ایک بات کا دھیا ن رہے کہ سمندر میں اتر کر ہاتھ پیر
چلانا ضروری ہوتا ہے یا جس طرح دکان کھول
کر بیٹھنا اور ارننگ کے لیے کسٹمر ڈیل کرنا ضروری ہوتا ہے ورنہ دُکان میں مال ڈال
کر تالا لگا کر بیٹھ جائیں گے کہ انویسٹمنٹ تو کردی ہے اب ارننگ ہوتی رہے تو ایسا
ممکن نہیں ہوتا ہاں لیکن ای بی ایل پاکستان میں یہ بھی ہوتا
ہے پر اُس وقت جب آپ شروع میں محنت کرکے اپنا ایک اچھا نیٹ ورک بناچکے ہوتے ہیں
یہاں آپ 200 روپے سے لے کر 3600 روپے روزانہ ارننگ کرسکتے ہیں اور ارننگ کے علاوہ اسٹار لیول اچیو
کرکے قیمتی انعامات بھی حاصل کرسکتے ہیں
انعامات کی تفصیل بھی آپ ای بی ایل کی ویب سائیٹ پر دیکھ سکتے ہیں
یہ سسٹم ہے ہی ایسا کہ یہاں آپ اپنی ارننگ خود ڈیسائیڈ
کرسکتے ہیں کیوں کہ یہاں کوئی اِتوار نہیں
کہ آپ کے کام کی چھٹی ہو اپنی مرضی کی
ٹائمنگ میں کسی بھی وقت کہیں بھی رہتے ہوئے کام کرسکتے ہیں یہاں کوئی آپ کا افسر نہیں ،آپ خود اپنے بوس ہوتے ہیں یہاں آپ آزادانہ طور پر کام کرتے ہیں یہاں آپ سے کوئی آپ کی تعلیم ،آپ کی عمر نہیں
پوچھتا آپ کے اپنے موبائل نمبر جس پر ایزی پیسا یا جاز کیش اکاؤنٹ بنا ہوا ہو اُسی
پر آپ کا اکاؤنٹ بن جاتا ہے اور اکاؤنٹ بنتے کے ساتھ ہی آپ اپنی ورکنگ اسٹارٹ
کرسکتے ہیں
ای بی ایل پاکستان کی زبردست بات یہ ہے کہ آپ کو فقط اپنے کام کی ارننگ ہی نہیں ہوتی بلکہ
آپ جن لوگوں کو اس سسٹم کا حصہ بناتے ہیں یعنی اپنی طرح جیسے آپ نے خود جوائن کیا
ہوتا ہے اس طرح جوائننگ کرتے ہیں تو اُن کے کام سے بھی آپ کو ارننگ ہورہی ہوتی ہے
انویسٹمنٹ ایک بار ہوتی ہے اور ارننگ بار بار ہوتی ہے
اس میں ورکنگ کیا
ہے
اس میں ورکنگ کمپنی کی مارکیٹنگ ہے کیوں کہ کمپنی پراڈکٹ بیس ہے تو آپ پراڈکٹ سیل کرکے پراڈکٹ خریدنے
والے کو اپنے نیٹ ورک میں شامل کرسکتے ہیں
اس طرح اس کو پراڈکٹ کے ساتھ ساتھ بزنس بھی مل جاتا ہے اور آپ کوآپ
کے ساتھ کام کرنے
کے لیے بزنس پارٹنر
اور دوسرے آپ 850 روپے میں اُس کا اکاؤنٹ ایکٹو کرکے اپنا بزنس پارٹنر
بناسکتے ہیں
دونوں صورتوں سے آنے والوں کی ورکنگ اور ارننگ کا پراسس ایک
ہی ہوتا ہے
ودڈرا
ودڈرا کے لیے نہ تو آپ کو کوئی درخواست کرنی پڑتی کہ ہمارے
پیسے ہمیں دے دو نہ کئی کئی دن انتظار کرنا پڑتا بلکہ آپ کی محنت کے پیسے اگلے دن
صبح سویرے آپ کے دئیے گئے ایزی پیسا یا جاز کیش اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردیئے جاتے
ہیں۔ وِدڈرا ایک سسٹم ایک پراسس کے تحت ہوتا ہے کہ پہلے ایک طرح کی اماؤنٹ والے
ودڈرا کلیئرکیے جاتے ہیں پھر دوسری سیم اماؤنٹ والے ودڈرا کلیئر کیے جاتے ہیں مثال کے طور پر اگر 3600 والے ودڈرا ہوں تو پہلے
تمام 3600 والے ودڈراکلیئر کیے جاتے ہیں
پھراگر 1800 والے شروع ہوں تو سب 1800 والے کلیئر کیے جاتے ہیں اس کے لیے پریشان نہ ہوا کریں جو پیسے آپ کے
اکاؤنٹ میں شو ہوتے ہیں وہ آپ کے اپنے ہی ہوتے ہیں آپ کا نمبر آنے پر کلیئر کردیئے
جاتے ہیں کمپنی کسی کےپیسے نہیں اپنے پاس
نہیں رکھتی کمپنی دُکے پر نہیں چل رہی بلکہ ایک سسٹم ایک پراسس کے تحت ورکنگ کررہی
ہے اور جوکام پراسس کے تحت ہوتا ہے وہی پائیدار ہوتا ہے
ای
بی ایل پاکستان سے فائدہ حاصل کرنے کے لیے
سب سے زیادہ جو
چیز ضروری ہے
وہ ہے مستقل مزاجی
یعنی کانسس ٹینسی ، صبر اور حوصلہ کہ آپ ہمت نہ ہاریں اور اپنے
کام میں لگے رہیں
شروع میں محنت
زیادہ ہوتی ہے ارننگ کم ہوتی ہے جیسے جیسے وقت گزرتا ہے محنت کم اور ارننگ زیادہ ہونا شروع ہوجاتی ہے
جیسا کہ ہم نے آپ کو بتایا کہ ای بی ایل پاکستان سیلز اینڈ نیٹ ورک
بیس کمپنی ہے تو سب سے زیادہ فو کَس مارکیٹنگ پر کریں، اپنا ٹارگٹ سیٹ کرکےچلیں
اور اپنا پاوَرفل نیٹ ورک بنانے پرخصوصی
توجہ دیں جس کو ابھی اپنے ساتھ شامل کریں اس کو اچھی طرح گائیڈ کریں سِکھائیں اور سینیئر ز اپ لائنرز کے ساتھ بھی رابطے میں
لے آئیں کہ اگر کبھی ضرورت پڑنے پرآپ سے
کسی وجہ سے رابطہ نہ ہوسکے تو آپ کے سینئر سے رابطہ ہوجائے اورآپ خود بھی اپنے سینئرز سے رابطے میں رہیں اُن سے
سیکھتے رہیں اُن سے پوچھتے رہیں اُنھیں فالو کریں اور جو کچھ سیکھیں وہ اپنے جونیئرز کو سِکھائیں
جن کو آپ نے جوائن کیا انھیں ساتھ لے کرچلیں تب ہی آپ ایک بہترین نیٹ ورک بنانے
میں کامیاب ہوپائیں گے اور اس فیلڈ میں وہ بندہ ضرور کامیاب ہوتا ہے جس کا اچھا
نیٹ ورک ہو۔
0 Comments