![]() |
why |
ای بی ایل پاکستان ہی کیوں؟
ای بی ایل سیلز اینڈ مارکیٹنگ کمپنی سےمیں عظیم عارض آپ سے
مخاطب ہوں
اُمید ہے کہ خداوندِ کریم کے فضل و کرم سے سب لوگ خیروعافیت سے ہوں
گے (الٰہی آمین)
ہم نے سیکھنے سکھانے کے ایک سلسلہ شروع کیا ہے جس میں ہم اپنے سینیئر ز سے سیکھ کر جونئیرز کو سکھاتے ہیں
آج کے اس ٹریننگ سیشن میں جن موضوعات پر بات ہوگی
ان میں کمپنی کا تعارف ،
جوائننگ ، جوائئنگ کے لیے کیا
چیزیں ضروری ہیں، ورکنگ ، ارننگ ، انعامات اورودڈرا شامل ہیں۔
ای بی ایل ( ایزی بزنس لائف) یا آن لائن دُکاندار سیلزاینڈ نیٹ ورک مارکیٹنگ بیس کمپنی ہے اس کمپنی کا ہیڈآفس پنجاب کے خوبصورت شہر
ڈسٹرکٹ ساہیوال میں واقع ہے ۔
ایف بی آر حکومتِ پاکستان سے رجسٹرڈ یہ کمپنی 2016 سے کامیابی کے ساتھ سیلز اینڈنیٹ
ورک مارکیٹنگ کررہی ہے
بات کرتے ہیں جوائننگ کی کہ اس کو جوائن کس طرح کیا جاسکتا ہے ؟
کمپنی میں جوائن ہونے کے دو طریقے ہیں
پہلا طریقہ کمپنی کی کوئی بھی ایک پراڈکٹ خرید کر کمپنی میں
رجسٹرڈ ہوا جاسکتا ہے کمپنی کی پراڈکٹس کمپنی کی ویب سائیٹ پر دیکھی جاسکتی ہیں
مزید پراڈکٹس شامل کرنے کے لیے ورکنگ جاری ہے۔
اچھا آپ کو رجسٹرڈ کون کرے گا؟ تو جو بھی آپ کے رابطے میں پہلے سے کمپنی کا
اکاؤنٹ ہولڈر ہو یا جس نے آپ کو انوائٹ کیا ہو وہ آپ کو رجسٹرڈ کرسکتا ہے یعنی کمپنی میں ڈائریکٹ رجسٹرڈ نہیں ہوا جاسکتا جب بھی رجسٹریشن ہوتی ہے کسی نہ کسی کے لنک سے
ہوتی ہے اور جس کے بھی لنک سے ہوتی ہے وہ ہماری اپ لائن بن جاتا ہے۔
اور دوسرے طریقے
میں 850 روپے میں ممبرشپ حاصل کی جاتی ہے۔
جوائئنگ کے لیے کیا چیزیں ضروری ہیں؟
جوائننگ کے لیے ، جوائن ہونے والے کا نام ، ای میل ایڈریس
اور ایزی پیسا یا جازکیش اکاؤنٹ نمبر جوائننگ فیس کے ساتھ چاہیے ہوتا ہے ایزی پیسا یا
جازکیش اکاؤنٹ پر ہی اکاؤنٹ رجسٹرڈ ہوتا ہے ایک اکاؤنٹ نمبر پر متعدد اکاؤنٹ بنائے
جاسکتے ہیں
ای میل کے حوالے سے بتاتا چلوں کہ ای میل اگر نہیں ہو تو کوئی
ضروری نہیں کیوں کہ اس کی آئی ڈی کا جی
میل سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ای میل ایڈریس صرف ایک اسپیسی فِک ایڈریس کی وجہ سے
مانگا جاتا ہے۔
ورکنگ پلان
رجسٹریشن یا ممبرشپ ملنے کے بعدہمیں کمپنی کی ویب سائیٹ پر
ایک اکاؤنٹ مل جاتا ہے جسے ہم اپنا ورچوئل آفس بھی کہہ سکتے ہیں اور ہم اپنے اسی
اکاؤنٹ کے لنک سے اپنی ورکنگ کرتے ہیں ہر
اکاؤنٹ ہولڈر کو 2 سائیڈز لیفٹ اور رائیٹ ملتی ہیں جن پر ہم ایسے 2 لوگوں کا
انتخاب کرتے ہیں جن کے اندر سیکھنے کا
جذبہ ہوتا ہے جو اپنے بل بُوتے پر اپنے اور اپنے گھر والوں کے لیے کچھ کرنا چاہتے
ہیں جو کسی پر بوجھ بننا نہیں چاہتے اپنے اخراجات خود پورے کرنا چاہتے ہیں پھر
اُنھیں بھی ایسے ہی تیار کیا جاتا ہے کہ وہ بھی آگے مزید 2 ، 2 لوگوں کو ایسے ہی
تیار کریں اور اسی طرح یہ نیٹ ورک یہ سلسلہ ایک دوسرے کی مدد سے آگے بڑھتا رہے
کیوں کہ ای بی ایل پاکستان کا یہی پلان کے کہ کوئی بے روزگار نہ رہے
ای بی ایل سے آمدنی کس طرح ہوتی ہے؟
تو آسان الفاظ میں ایسے سمجھ لیں کہ ہم اپنے لنک سے کوئی بھی رجسٹریشن کرتے ہیں تو فی رجسٹریشن 100
روپے ملتے ہیں
اب چونکہ کمپنی کا سسٹم لیفٹ رائٹ (پیئرز پر) چلتا ہے تو فی
پیئر 200 روپے ملتے ہیں لیکن فرسٹ پیئر پر حوصلہ افزائی کے لیے کمپنی 300 روپے دیتی
ہے۔ نہ صرف ہمیں ہماری جوائننگ سے ارننگ ہوتی ہے بلکہ جن کو ہم نے جوائن کیا اُن
سب کی ورکنگ سے بھی ہمیں ارننگ ہوتی ہے جس کی کوئی لِمٹ نہیں ہے اس کے علاوہ اسٹار
اچیو کرنے پر کمپنی بہت سے قیمتی انعامات بھی دیتی ہے۔
ودڈرا کی بات کریں تو وِدڑا کی اتنی زبردست آپشن ہے کہ آپ کو سُن کر ہی مزہ آجائے گا
ودڈرا کے لیے نہ تو آپ کو کوئی درخواست کرنی پڑتی کہ ہمارے
پیسے ہمیں دے دو نہ کئی کئی دن انتظار کرنا پڑتا بلکہ آپ کی محنت کے پیسے اگلے دن
صبح سویرے آپ کے دئیے گئے ایزی پیسا یا جاز کیش اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردیئے جاتے
ہیں۔
تو یہ تھا ای بی ایل پاکستان کا تعارف
پھر بھی اگر کسی کے ذہن میں سوال آئے کہ
ای بی ایل پاکستان ہی کیوں؟
تو میں بتادوں کہ
ایک تو یہ سوفیصد رئیل ہے جس کا سب سے بڑا ثبوت میں خود ہوں کہ میں یہاں سے
ارننگ کررہا ہوں اور جو کچھ میں نے بتایا یہ سب میرا تجربہ اور مشاہدہ ہے
دوسری اہم بات کہ یہ کمپنی حکومتِ پاکستان سے رجسٹرڈ ہے تو
ہر کوئی اس میں بے فکر ہوکر کام کرسکتا ہے مارکیٹنگ کرسکتا ہے
تیسری زبردست بات کہ انویسٹمنٹ انتہائی کم ہے
چوتھی اچھی بات یہ کہ آپ آزادانہ طور پر کام کرتے ہیں نہ
کوئی تعلیم اور وقت کی قید ہے نہ عمر کی
کوئی شرط
یعنی اگر ہر جوائن ہونے والا روزانہ پابندی کے ساتھ صرف 1،
2 گھنٹے ورکنگ کرے اور پورے مہینے میں صرف
اپنا اپنا لیفٹ رائٹ پیئر مکمل کرلے تو ہر شخص کامیاب ہوسکتا ہے اور اے ٹی ایم کارڈ حاصل کرسکتا ہے جس کے حصول
کے بعد آپ بِنا کچھ کیے پاکستان کی کسی بھی بینک کی اے ٹی ایم مشین سے 3600 روپے
روزانہ نکال سکتے ہیں۔ تو ہے نا ای بی ایل
زبردست
ای بی ایل پاکستان سے فائدہ حاصل کرنے کے لیے سب سے زیادہ کیا چیز
ضروری ہے؟
اس فیلڈ میں سب سے زیادہ ضروری ہے وہ ہے مستقل مزاجی یعنی کانسس ٹینسی ، صبر
اور حوصلہ کہ آپ ہمت نہ ہاریں اور
اپنے کام میں لگے
رہیں شروع میں محنت زیادہ ہوتی ہے ارننگ کم ہوتی ہے جیسے جیسے وقت گزرتا ہے محنت
کم اور ارننگ زیادہ
ہونا شروع ہوجاتی ہے
ای بی ایل پاکستان کیوں کہ سیلز اینڈ نیٹ ورک بیس کمپنی ہے تو سب سے زیادہ
فو کَس مارکیٹنگ پر کریں، اپنا ٹارگٹ سیٹ کرکےچلیں اور اپنا پاوَرفل نیٹ ورک بنانے پر توجہ دیں پاوَر فُل نیٹ ورک کب بنے گا جب آپ اپنے سینئرز
سے رابطے میں رہیں اُن سے سیکھتے رہیں اُن سے پوچھتے رہیں اُنھیں فالو کریں اور جو کچھ سیکھیں وہ اپنے جونیئرز کو سِکھائیں
جن کو آپ نے جوائن کیا انھیں ساتھ لے کرچلیں تب ہی آپ ایک بہترین نیٹ ورک بنانے
میں کامیاب ہوپائیں گے اور اس فیلڈ میں وہ بندہ ضرور کامیاب ہوتا ہے جس کا اچھا
نیٹ ورک ہو۔
کسی کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو کمنٹس میں پوچھ سکتا ہے
اس کے علاوہ کونٹیکٹ پر کلک کرکے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے
0 Comments